کراچی کے لیے سال کا پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کے لیے پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوائیں منقطع ہیں جب کہ بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں شہر میں داخل ہورہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار…