کراچی، خاتون ڈاکٹر کی خودکشی
کراچی: ڈیفنس کے علاقے گذری میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے گھر کے اندر گولی مار کر خودکشی کرلی۔منگل کو رات گئے گذری تھانے کے قریب اسٹریٹ نمبر 11 کے قریب قائم بنگلے کے اندر فائرنگ کے پُراسرار واقعے میں 25 سالہ ڈاکٹر سیدہ ماہا علی دختر پیر سید علی!-->…