براؤزنگ karachi

karachi

بدترین لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں کی اذیت کم نہ ہوسکی!

کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کے الیکٹرک نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شہری بدترین اذیت کا شکار ہیں۔ دن کو سکون ہے نہ رات میں آرام۔ اس پر شہریوں میں خاصا اشتعال پایا جاتا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے

کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جس سے 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی، ایس او پیز پر عمل درآمد سے وبا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔اسد عمر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایس

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج!

کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد،

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آئی آئی چندریگر روڈ پر پیر کی صبح دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی ناکام کارروائی کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائن میں درج کرلیا گیا۔میٹھادر تھانے کی حدود آئی آئی چندریگر روڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کی

کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوش گوار!

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ایف بی ایریا، ناگن چورنگی، بفرزون اور حیدری سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ہلکی بوندا باندی

کراچی: تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا خدشہ

کراچی: کورونا وائرس سے مقابلہ کرتے کراچی کے باسیوں پر بارش کا خطرہ منڈلانے لگا، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس سال ماضی سے بیس فی صد زیادہ بارش ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسمی تبدیلیوں کے باعث سندھ حکومت نے کراچی کے بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے