براؤزنگ karachi

karachi

شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع!

کراچی: دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات سے آنے والے

کراچی ہو جائے تیار، موسلا دھار بارش ہونے کو ہے

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، جو 7 اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

اہلیان کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں اور کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ

آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، کراچی ڈوب گیا!

کراچی: اتوار سے شروع ہونے والے مون سون کے تیسرے اسپیل نے کراچی بھر کو ڈبو ڈالا ہے۔ پیر کو بھی شہر کے مختلف علاقوں اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر و دیگر میں تیز و ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی، اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی!

کراچی: شہر قائد میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج ہفتہ سے شروع ہوچکا، محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم شہر میں

کراچی، مولانا فضل الرحمان کے بھائی ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات!

کراچی: مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات کردیا گیا۔سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ضیا الرحمان کو فرحان غنی کی جگہ ڈی سی سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔ضیا الرحمان کا تعلق پروونشیل

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عدالت عالیہ سندھ

کراچی: عدالت عالیہ سندھد نے شہر میں گندگی، غلاظت اور کچرے کے ڈھیر کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خادم حسین

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا کراچی میں اہم اجلاس!

کراچی: این سی او سی کا پہلی بار کراچی میں اجلاس، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ، عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی، تاہم مزید احتیاط کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وبا کو کنٹرول کرنے میں

کراچی: پٹرول بحران کا اندیشہ، متعدد پمپس پر اسٹاک ختم!

کراچی: پٹرول کا بحران پھر سر اٹھانے لگا، تاہم اس بار اس کی وجہ آئل ٹینکروں کی ہڑتال ہے۔نمائندہ آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر نجمل حسین نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند ہوگئی ہے، کراچی شہر کے 20 فیصد