شائقین کا انتظار ختم، پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا
کراچی: شائقین کرکٹ کا انتظار بالآخر اختتام کو پہنچا، چوکوں چھکوں نے طوفان نے ساحلی شہر کا رخ کرلیا جب کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج کراچی میں آغاز ہوگا۔پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، تسلسل سے!-->…