کراچی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی گرفتاری
کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال بیت المکرم کے قریب سے پولیس کی پی ٹی آئی کے رہنما سبحان علی ساحل کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا!-->…