براؤزنگ karachi

karachi

آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کیساتھ کام کرنے کی دعوت

کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورۂ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی، اس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل…

بزرگ جمال اختر لاپتا، اہل خانہ کی تلاش کیلئے مدد کی اپیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے بفرزون سے 68 سالہ بزرگ سید محمد جمال اختر 15 ستمبر بروز اتوار سے لاپتا ہیں۔ انہیں آخری بار شام 4:00 بجے کے قریب دیکھا گیا تھا۔ ان کے بیٹے تابش نے عوام سے اپنے والد کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے، جو یادداشت کی کمی کا…

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ…

کراچی میں کل پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں کل پھر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔…

کراچی میں طوفان ٹلتے ہی مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی: شہر قائد میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع ہوگیا

کراچی: سمندری طوفان شہر قائد سے دُور ہونا شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی…

ڈیپ ڈپریشن طوفان میں بدلنے سے کراچی میں شدید ہوائیں، تیز بارش کا امکان

کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن طوفان کی شکل اختیار کر گیا، سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق رن آف کچھ، انڈیا اور ملحقہ علاقوں پر موجود ڈیپ…

آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…

شاہین اور انشاء آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ…

اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان

کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…