براؤزنگ karachi

karachi

کراچی سے شکار پر جانے والے 8 شہری ڈوب گئے، 6 افراد ریسکیو

کراچی: شہر قائد سے شکار پر جانے والے 8 شہری کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے ڈوب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں شکار کے

17 سالہ نوجوان کا عظیم عطیہ، 2 لوگوں کو بینائی واپس مل گئی

کراچی: انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کی ایک ایسی داستان کراچی میں رقم ہوئی ہے، جس نے انسانیت کے لیے جینے کی نئی امید پیدا کردی ہے۔گزشتہ دنوں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ایک 17 سالہ نوجوان، شیر

کراچی میں تمام ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی: بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہائیڈرنٹس کو

کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح ہوگیا

کراچی: شہر قائد میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا

دانیال جیلانی رب تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کراچی دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ شہر قائد میں ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بنانا

نصف صدی بعد کراچی میں پھر ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں قریباً نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا پھر سے آغاز ہوگیا۔ آج سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں رواں دواں ہیں، جس سے کراچی کے شہریوں کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور سید ناصر

کراچی میں سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈی ہوائوں اور سردی بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی: موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد شہر قائد میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ اس دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے بتایا کہ مغربی سسٹم کے نتیجے میں سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6

عماد وسیم کی طلاق کا معاملہ: نائلہ راجہ کے بیان کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا

کراچی: کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی میں وکلا کا حملہ، ویڈیوز وائرل

کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کو پیر کو کراچی سٹی کورٹ میں اُس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب اُن کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے

کراچی: خودکُش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

کراچی: سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے خودکُش حملے کے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے