براؤزنگ karachi

karachi

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوش گوار، کل مزید تیز بارش کا امکان۔جمعہ کی صبح کراچی میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔ پرانی سبزی منڈی، جیل

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا تیسرا اسپیل کب برسے گا؟

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون کے تیسرے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا مون سون کا تیسرا سسٹم مضبوط ہے، یہ سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج تیز بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج تیز بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزور پڑگیا جو کمزور ہوکر

کراچی: موسیٰ کالونی میں 40 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت زمیں بوس

کراچی: شہر قائد کے علاقے موسیٰ کالونی میں نئی تعمیر ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر خالی کرایا گیا تھا۔یہ

کراچی: گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کم سن لڑکے جاں بحق، گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔چھیپا کے مطابق حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا، علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے حادثے میں جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے گہرے رنج

کراچی، بارشوں سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں سے سڑکوں کو بے پناہ نقصانات پہنچنے کی اطلاعات ہیں، شدید بارشوں اور پانی جمع رہنے سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اس باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہورہی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد

کراچی، سفاک شوہر نے بیوی کو دیگ میں ڈال کر جلاڈالا

کراچی: شہر قائد میں سفاک شوہر کے ہاتھوں اہلیہ کو دیگ میں ڈال کر زندہ جلا کے موت کے گھاٹ اُتارنے کا لرزہ خیز واقعہ رونما ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع اسکول کے کچن میں رکھی دیگ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی، خاتون کو

کراچی میں آئندہ تین روز میں تیز بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: شہر قائد میں پھر محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، 3 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں اتوار کی رات سے وقفے وقفے سے تیز بارش ہوئی جس کے باعث شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس، کلفٹن،

کراچی میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران شہر قائد میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ کرنٹ لگنے سے 4 اور ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعے کی دوپہر کاٹھور سے بڑھنے والا بادلوں کا سلسلہ پورے شہر پر پھیل گیا جس کے نتیجے