کراچی والوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مہنگی!
اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین (اہلیان کراچی) کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن!-->…