کراچی میں 14 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کا بُرا حال
کراچی: شہر قائد میں 12 سے 14 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باوجود ترجمان کے الیکٹرک نے شہر کا 70 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری…