براؤزنگ Japan

Japan

بیوی کو دن میں سو بار فون کرنے پر شوہر گرفتار

اماگاساکی: 38 سالہ جاپانی شخص کو حال ہی میں اپنی بیوی کو ایک ہی دن میں 100 بار فون کرنے کے الزام میں دھر لیا گیا ہے۔ جاپان کے شہر اماگاساکی کی رہائشی خاتون نے پولیس سے اپنے شوہر کی شکایت کی جو اسے دن میں 100 سے زیادہ مرتبہ گم نام طور پر…

جاپان میں ہائی ٹیک پبلک ٹوائلٹس کی حیرت انگیز مقبولیت

ٹوکیو: جاپان میں ایسے خوش نما اور سہولتوں سے آراستہ عوامی بیت الخلاء تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جاپان میں ہر چیز کی طرح بیت الخلا بھی ہائی ٹیک بنائے گئے ہیں، جس میں ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت کو کم سے کم رکھا…

جاپان: چشموں کی دکان سیاحتی مقام میں کیسے تبدیل ہوئی؟

ٹوکیو: جاپان میں ایسی آپٹیکل شاپ واقع ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سال سے قائم ہے، جسے اسپیکٹیکلز میوزیم گردانا جاتا ہے۔ یہ چشموں کی…

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…

جاپان میں کیلے نما ہتھوڑا بنانے والی کمپنی کی دھوم

ہیروشیما: جاپان میں کیلے کی شکل کا ہتھوڑا بنانے والی کمپنی کی دھوم ہے، لوہا بنانے والی جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کے لیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنارہی ہے۔ ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری…

کچرا چُننے کا ورلڈکپ اسپوگومی برطانیہ نے جیت لیا

ٹوکیو: سلطنت برطانیہ نے کچرا چننے کا ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کچرا چننے کا پہلا اسپوگومی ورلڈکپ کا انعقاد ہوا، جس میں 21 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اسپوگومی لفظ انگریزی لفظ اسپورٹس اور جاپانی لفظ گومی (جس کے…

جاپان میں علیحدگی پسند شادیوں کا رواج زور پکڑ گیا

ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون ہیرومی اور ان کے شوہر ہیدیکازو تاکیدا کی شادی کو کئی سال گزر چکے اور ان کا ایک بچہ بھی ہے، لیکن وہ شادی کے شروع دن سے ایک دوسرے سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر رہائش پذیر ہیں۔ علیحدگی پسند شادیوں کا رواج…

جاپان کو عمر رسیدہ افراد کا سب سے بڑا ملک قرار دے دیا گیا

ٹوکیو: دُنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے، جہاں عمر رسیدہ افراد کی بھرمار ہے، جی ہاں جاپان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں 80 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے…

دوبارہ دانت اگانے والی دوا کی جلد انسانوں پر آزمائش متوقع

اوساکا: کیا دانت دوبارہ اُگ سکتے ہیں، جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تیار کردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا…

دنیا کے سب سے وفادار کتے کی سالگرہ کی سنچری مکمل

ٹوکیو: جاپانی معاشرے میں وفادار ترین کتے ہاچیکو کو انتہائی معتبر مقام حاصل ہے، اس کی پیدائش کو پوری ایک صدی ہوگئی ہے۔ یہ کتا اپنے مالک سے اتنا لگاؤ رکھتا تھا کہ اس کے انتقال کے باوجود بھی ریلوے اسٹیشن سے نہ ہٹا اور برسوں اس کا انتظار کرتا…