براؤزنگ Italy

Italy

مختصر چہل قدمی سے صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد

میلان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد کی حامل ہے۔ یونیورسٹی آف میلان میں کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں، تب وہ مسلسل…

سو سالہ افراد کی سب سے بڑی بیٹھک کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پیڈیوا: اطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین نے سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد کو جمع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ فونڈازائیون اوپرا اِماکولاٹا نامی ادارہ جو وینیٹو اور گوریزیا میں 11 ریٹائرمنٹ ہوم چلاتا ہے، گزشتہ 15 برسوں سے سو سالہ…

اٹلی میں بوڑھے افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ پکڑا گیا

روم: حال ہی میں اٹلی میں مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف بوڑھے افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرف دی جرمن، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد گرفتار…

گرل فرینڈ کے قاتل کو موٹاپے کے باعث رہائی مل گئی

روم: اپنی گرل فرینڈ کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے خطرناک حد تک موٹاپے کے شکار اطالوی قیدی کو رہائی مل گئی، یہ قیدی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 30 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا، حال ہی میں جیل سے رہا کردیا گیا، کیونکہ ججوں نے فیصلہ دیا کہ…

اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم مقبرے کی دریافت

نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران کاشت شدہ اراضی کے اندر ایک مقبرہ دریافت ہوا۔…

500 تارکین وطن سے بھری کشتی بحیرہ روم میں لاپتا

روم: تارکین وطن کو اٹلی کے جنوبی جزیرے میں لے جانے والی کشتی لاپتا ہوگئی، جس کی تلاش میں جانے والے دو جہازوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی لیبیا کی بندرگاہ…

70 فٹ کی پیسٹری بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

روم: ستر فٹ کی حامل پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولو(جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے) پیسٹری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں

امریکی صدر کی جی 20 سمٹ میں شرکت کے لیے اٹلی آمد

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن جی 20 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اٹلی پہنچ گئے، وہ آج ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔صدر جوبائیڈن خاتون اول جل بائیڈن کے ہمراہ اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے، جہاں جی ٹوئنٹی ممالک کا 2 روزہ

پاکستان اور اٹلی دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد: اٹلی اور پاکستان نے پارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات وزارتِ