براؤزنگ israel

israel

پاکستان کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم!

اسلام آباد: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ…

اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند

واشنگٹن: اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر ہولناک بم باری اور مظالم کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس کی تائید میں مزاحمتی حریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا،…

قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان!

واشنگٹن: گزشتہ 10 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بم باری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بم باری کے بعد اب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…

قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جاسکتا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ معاشی ٹیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…

عالمی برادری اسرائیلی سفاکیت کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا اور عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے۔ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ میں پھر بم باری

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ میں فضائی بم باری کرکے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے…

ایران کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کا سائبر حملہ

تہران: ایران کی جوہری تنصیب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا جو موساد نے کیا ہے جس کے نتیجے میں تنصیب کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا ہے۔ اس حملے کے بعد نطنز میں بجلی…

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے، 4 فوجی زخمی

دمشق: دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کیے گئے تاہم شامی دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر…

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم!

تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ