براؤزنگ Israel Palestine War

Israel Palestine War

اسرائیلی بم باری میں ہزار بچوں سمیت 2750 فلسطینی شہید

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بم باری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی، جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی…

پاکستان فلسطینیوں کیساتھ آزادی کے حصول تک شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ نگراں وزیراعظم سے سی پی این ای کے وفد نے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی اور انہیں اخبارات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔…

اقوام متحدہ فلسطین میں سیزفائر کیلئے بھرپور کوششیں کرے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے پاکستان غزہ میں اسرائیل کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ سیز فائز کے اقدامات کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔ ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ…

جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کیساتھ ہیں، محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا، اس دوران انہوں نے بتایا کہ وہ…