ایل او سی: بھارت کی شادی کی تقریب پر بلااشتعال فائرنگ، 11 افراد زخمی!
اسلام آباد: ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے جگجوٹ گائوں میں شادی کی تقریب میں شریک!-->…