براؤزنگ Iran War

Iran War

ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں

عبدالعزیز بلوچ پاکستان امن کا داعی ملک ہے اور دُنیا بھر میں امن کے حوالے سے اس کی خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں۔ مشرقِ وسطیٰ اس وقت تاریخ کے ایک انتہائی نازک اور حساس دور سے گزر رہا ہے، جہاں جنگ، کشیدگی نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا

ایران جنگ: صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن/ اسلام آباد: ایران کے ساتھ اسرائیل و امریکا کی جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کی جانب سے کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو بھی ہوئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، اسرائیل اور

جنگ کا 25 واں روز: ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے، ایران کا دوٹوک انکار

تہران/ واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ 25 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے جبکہ ممکنہ امن مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایک

ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک طاقتور ملک

برطانیہ ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، کیئر اسٹارمر

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔پریس کانفرنس سے