براؤزنگ Iran

Iran

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں تشدد میں اضافہ ہوا، دہشت گردوں نے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، تاہم اب

ایران میں مزید مظاہرین کی ہلاکت پر امریکا زوردار حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر بہت زوردار حملہ کرسکتا ہے۔مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران

ہماری طرف بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، ایران

تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی سلامتی کی طرف

ایران کا ساحل خون کی طرح سرخ کیوں ہوا؟

تہران: ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے

ایران میں عدالتی کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملہ، 6 افراد جاں بحق

تہران: شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو نشانہ…

مسلمانوں کا خطرناک دشمن

تحریر: مصطفیٰ وسیم، لاہور (نہم جماعت کے طالبعلم) اگر آپ 2022 میں غزہ کی صورت حال کا موجودہ حالات سے موازنہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حقیقی جنگی جرائم اور نسل کشی ایک ملک کو کس طرح تباہ کردیتے ہیں۔ ایک ملک کے مسلسل حملوں کی وجہ سے پورا…

ایران اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان

تہران/ تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے،…

اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر اسرائیلی حملہ، جوہری سائنسدان کو مارنے کا دعویٰ

تہران/ تل ابیب: ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ کو نشانہ بنایا ہے، تاہم اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کسی خطرناک مواد کا کوئی اخراج نہیں ہورہا۔ اصفہان کے نائب گورنر نے صوبے پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں مزید تفصیلات…

تابڑ توڑ حملے، ایران نے اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا

تہران/ تل ابیب: ایران کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے، جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کے…

اسرائیلی حملے، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سمیت 6 ایٹمی سائنس دان شہید

تہران: اسرائیل نے 200 لڑاکا طیاروں کے ساتھ ایران پر جارحیت کرتے ہوئے 100 سے زائد تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت متعدد اہم کمانڈوز اور 6 ایٹمی سائنسدان شہید ہوئے ہیں جبکہ فضائی حملوں میں خواتین اور…