براؤزنگ Iqbal Khursheed

Iqbal Khursheed

ممتاز ادیبوں کے انٹرویوز پر مشتمل اقبال خورشید کی کتاب “فکشن سے مکالمہ” کی اشاعت

کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگاروں کے انٹرویوز پر مبنی اقبال خورشید کی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی، ادیب اور فلم کریٹک، اقبال خورشید کے کیے گئے 16 یادگار انٹرویوز پر مبنی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی…

کورونا بحران اردو ادب کو ارتقا دے گا: ثروت زہرا

کیا سانحات شاعری کا رخ بدل سکتے ہیں؟ کیا وبائیں ہمیں نئے الفاظ ادا کرتی ہیں؟ اس نشست کا مقصد ان ہی سوالوں کی کھوج تھی۔ادب زندگی کی ایک مکمل اکائی ہے، سماج میں آنے والے دیگر بحرانوں کے مانند کورونا بحران نے بھی اس اکائی اور اس سے وابستہ

پاکستانی آرٹ اور ادب کا تو صاحب اپنا ہی ذایقہ ہے: ممتاز حسین

بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور اور فکشن نگار ممتاز حسین کے نزدیک پیںٹنگ ایک بین الاقوامی زبان ہے، جس میں گرامر نہیں ہوتی، جس میں کوڈز ہوتے ہیں، جنھیں دیکھنے والا ڈی کوڈ کرتا ہے۔ایک خصوصی انٹرویو میں نیویارک میں مقیم ممتاز حسین نے کورونا