براؤزنگ Interview

Interview

انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غیر ملکی…

میری آمدن معجزاتی، ویڈیوز عوام کو دکھانے کے لیے لیک کیں، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی آمدن کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جواب میں ٹال مٹول۔ حال ہی میں میزبان نادر علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حریم شاہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں میزبان کو حریم شاہ سے ان کی آمدن کے ذرائع سے متعلق…

تیرے بن ڈرامہ تب ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا، آغا مصطفیٰ

کراچی: ٹی وی کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار آغا مصطفیٰ نے انکشاف کیا کہ جس وقت انہیں تیرے بن ڈرامہ کی پیشکش کی گئی، ان دنوں وہ کام نہ ملنے کی وجہ سے خودکشی کا سوچ رہے تھے۔ آغا مصطفیٰ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مسلسل ہٹ ڈرامے…

شاہ رخ خان سے 4 ملاقاتیں ہوئیں، شاندار آدمی ہیں، میرا

لاہور: تنازعات کے حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بولی وُڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔ ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بولی وُڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں…

میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے ان سے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔ یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا…

ہر کوئی میری شکل دیکھ کر عمران ہاشمی کو یاد کرتا ہے، حمائمہ ملک

کراچی: فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔ حال ہی میں حمائمہ ملک نے دبئی کے ایک کنسرٹ میں شرکت کی، اس دوران بھارتی آرجے طیب عرشمان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ…

نواز الدین صدیقی اور کرکٹر عثمان خواجہ میرے رشتے دار ہیں، سعود

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار سعود نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کے منجھے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ اداکار سعود نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے…

اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…

شادی کے لیے اچھے لڑکے ملنا مشکل ہوگئے، مومنہ اقبال

کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ دور میں شادی کے لیے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔ اداکارہ سے شادی نہ ہونے اور شوہر میں کیا کیا خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں، سے متعلق سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے…

پیسے نہ ہونے پر بیٹی کو مہینوں اسکول نہ بھیج سکا، عمر اکمل

لاہور: پاکستان کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل ماضی میں کرکٹ پر پابندی کے دوران زندگی میں آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ عمر اکمل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کسی کا نام نہیں لوں گا، جو گزر گیا اس کو دہرایا…