کومل رضوی کے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کے متعلق ہوشربا انکشافات
کراچی: گلوکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد جب عمان میں تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کے باعث کئی مرتبہ بھوکا سونا پڑا۔
کومل رضوی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازوداجی زندگی سے…