افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے: ترکی بن فیصل
ریاض: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی بن فیصل السعود کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا قیام سب سے زیادہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اب بھی القاعدہ کو طالبان کی پشت!-->…