براؤزنگ instructions

instructions

وزیراعظم کی منکی پاکس کا اسکریننگ نظام موثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ…

نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…

وزیراعظم کی کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد: گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔وزیرِاعظم کی زیر صدارت گیس کی صورت حال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں شاہد خاقان عباسی، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار،

کراچی کور بارش متاثرین کی مدد کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف

راولپنڈی: سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں حالیہ

آتشزدگی واقعہ، بغیر حفاظتی اقدامات قائم اسٹورز سیل کرنے کی ہدایت

کراچی: گزشتہ دنوں جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور میں آگ لگنے کے بعد ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے تمام اسٹورز کو سیل کرنے کی ہدایت کردی۔ایس بی سی اے کی جانب سے شہر کی دیگر عمارتوں میں قائم ڈپارٹمنٹل

پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کے تصدیقی عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کو 6 جون کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کیا ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے

فنانس بل پر اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: ترجمانوں اور وزرا کو وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ فنانس بل کے حوالے سے اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، ریفنڈ اور ربیٹ کے بارے میں عوامی کنفیوژن کو دور کیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی

سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت

وزیراعظم کی وزرا کو کالعدم جماعت سے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، اور کالعدم تحریک لبیک کے

فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر