صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کیوں ہوئے؟
لاہور: صہیب مقصود انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان تھا۔پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور!-->…