براؤزنگ Indian Supreme Court

Indian Supreme Court

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، کشمیر بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا: وزیراعظم

مظفرآباد: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے…

بھارت: سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔ سپریم…

دہرے قتل میں بھارتی لوک سبھا کے سابق رکن کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے دُہرے قتل کیس میں لوک سبھا کے سابق رکن کو عمر قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو پربھوناتھ سنگھ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنایا اور جرم ثابت ہونے پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی۔…

راجیو گاندھی قتل کیس، 6 مجرموں کی 31 سال بعد رہائی

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم اور اندرا گاندھی کے صاحبزادے راجیو گاندھی کے قتل کے مقدمے میں مزید 6 مجرموں جن میں خاتون نالینی بھی شامل ہے، کی 31 سال قید بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں

متعصب بھارتی عدلیہ نے پولیس کو گستاخ نوپور کی گرفتاری سے روک دیا

نئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے عدالت عظمیٰ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ بیان

بھارتی عدالت کا گستاخ نوپورشرما پر اظہار برہمی، معافی کا حکم

نئی دہلی: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق گستاخانہ بیان پر بھارت کی عدالت عظمیٰ کا بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر اظہار برہمی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورت حال

مسلم کُش فسادات پر مودی کو بھارتی عدلیہ سے کلین چٹ مل گئی

نئی دہلی: متعصب بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں مسلم کُش فسادات کے مقدمے سے مودی کو بری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو 2002 کے گجرات مسلم فسادات میں ملوث ہونے سے بری کیے جانے

بھارتی انتہاپسند کی مسلمانوں کو دھمکیاں، حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسند رہنما کی جانب سے کھلے عام مسلمانوں کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس این وی رمانا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے