براؤزنگ Indian prime minister

Indian prime minister

مودی بطور وزیراعظم مستعفی، 8 جون کو تیسری مرتبہ منصب سنبھالیں گے

نئی دہلی: بھارت کے دو مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا منصب 8 جون کو سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے…

وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مودی کی مبارک باد

اسلام آباد: ملک کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مبارک باد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔…

مودی کا دورۂ امریکا: مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج

واشنگٹن: مودی کے دورۂ امریکا کے دوران مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج، وائٹ ہاؤس کے باہر شدید مظاہرے، بھارتی مسلمان، سکھ اور عیسائی کمونیٹیز اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

امریکا کا دورہ مودی کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا

واشنگٹن: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے لیے امریکا کا دورہ شرمندگی کا باعث بن گیا۔ ان کو امریکا میں قدم رکھتے ہی بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی…

بھارتی پارلیمنٹ میں مودی کی موجودگی میں سورہ رحمٰن کی تلاوت

نئی دہلی: بھارت کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمٰن کی تلاوت کا روح پرور منظر دیکھنے میں آیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مودی نے…

مودی نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز ہوگیا جب کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، جس کے…

مودی کی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک!

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی، جس کی ٹویٹر کی جانب سے بھی تصدیق کی