براؤزنگ Indian forces

Indian forces

چینی فوج سے جھڑپ میں بھارتی فوج کی درگت، متعدد زخمی

نئی دہلی: چینی فوج کے ہاتھوں ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کی بُری درگت بن گئی، متعدد اہلکار زخمی ہوکر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اروناچل میں لائن آف

محبوب سے ملنے پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی کو انڈین فورسز نے دھرلیا

نئی دہلی: پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارت کی 24 سالہ اسکول ٹیچر کو پاکستان آنے کی کوشش کے دوران واہگہ بارڈر پر بھارتی پولیس نے دھرلیا۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے نوجوان اسکول ٹیچر فضہ خان کو

مئی میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 32 کشمیری شہید، 26 زخمی ہوئے

سری نگر: بھارتی فورسز نے ماہ مئی میں ریاستی دہشت گردی کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا

کشمیری بچے بدترین بھارتی دہشت گردی کا نشانہ

سری نگر: مہذب دُنیا میں اطفال کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے، لیکن تف ہے بھارت پر کہ جس کے ظلم و ستم سے کشمیری بچے بھی محفوظ نہیں، مقبوضہ کشمیر کے بچے بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض

مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی میں شدت، 5 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر پہنچ گئی، مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے

بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 3 کشمیری شہید!

سری نگر: بھارت کی قابض فوج نے ایک بار پھر آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ بھارتی فورسز کی جانب…