براؤزنگ Indian airforce

Indian airforce

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ

بینگلورو: بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایئرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کو ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گر کر تباہ ہوا۔ اس حوالے سے بھارت میڈیا کا بتانا ہے کہ جس دوران…

بھارتی فضائیہ میں مہارت کا فقدان، 30 برس میں 152 پائلٹس کی ہلاکتیں

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ میں مہارت اور تجربے کے فقدان کے باعث حادثات معمول ہیں، بھارتی فضائیہ کے طیارے اپنے پائلٹس کے لیے شمشان گھاٹ ثابت ہورہے ہیں۔گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکار ہوچکے، جن میں

بھارت: ابھی نندن کو قبل ازوقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو قبل ازوقت فوج سے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بھارتی ایئر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ

بھارتی فضائیہ نے ابھی نندن کو ترقی دے دی

نئی دہلی: پاکستان پر حملے میں ناکام رہنے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی فضائیہ نے ترقی سے نواز دیا۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ایئرفورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گروپ کیپٹن کا رینک دیا گیا ہے، بھارتی فوج میں گروپ کیپٹن کا

بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بھوپال: بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔ بھارتی ایئرفورس کے ترجمان کے

بھارت کا لڑاکا طیارہ OLX پر، انڈین ایئرفورس میں کھلبلی!

آگرہ: بھارت کی ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ مگ-23 کو او ایل ایکس پر 10 کروڑ کے عوض فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے مگ-23 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفتاً دیا گیا تھا جو جامعہ کے مرکزی دروازے پر