براؤزنگ India

India

بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں میں غم و غصہ

رانچی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے انتہاپسندوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی…

بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ

چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…

بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ جاپہنچا

ہری دوار: بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ کے احاطے میں گھس گیا۔ ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھس کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ہاتھی کو بھارتی شہر ہری دوار عدالت کے احاطے کے مین گیٹ کو دھکا دے کر کھولتے اور اندر…

بھارت: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 13 ہلاک اور 18 زخمی

بھوپال: بھارت میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوف ناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…

داؤد ابراہیم کے حوالے سے خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے متعلق جھوٹی اور…

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، کشمیر بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا: وزیراعظم

مظفرآباد: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے…

دودھ کی دُکان پر مسلسل 74 سال سے چولہا جلتے رہنے کا دعویٰ

جودھپور: بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کے مرکز میں ایک مخصوص دودھ کی دکان پر نسلوں تک ہانڈی کی آگ مسلسل جلتے رہنے کے دعوے کی وجہ سے ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سوجتی گیٹ کے قریب واقع یہ غیر معمولی…

32 سال سے بال نہ کٹوانے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

اترپردیش: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال سے بالوں کی کٹنگ نہیں کروائی تھی، انہوں نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شری واستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست گجرات میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ بھی ہے۔ ان واقعات میں 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144…