بھارت کینیڈا کے وزیراعظم کا بیان برداشت نہ کرسکا!
نئی دہلی: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان دینا بھارت کو سخت ناگوار گزرا اور وہ برداشت نہ کرسکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارتی حکومت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب!-->…