بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت!-->…