براؤزنگ India

India

بھارت پروپیگنڈے میں مصروف، دنیا اسکی سازشوں کا نوٹس لے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی کرونیکلز کی رپورٹ نے بھارتی پروپیگنڈے کے جال سے پردہ اٹھایا اور انڈیا پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار میں ملوث ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ بھارت پاکستان کے

بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کا انکشاف!

اسلام آباد: بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام اور عالمی برادری کو گمراہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ای یو ڈس انفولیب کی تحقیق کے مطابق ’’ای یو کرانیکل ویب سائٹ‘‘ بھارتی پروپیگنڈا مہم میں نیا اضافہ ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ پر شائع ہونے

حواس باختہ بھارت دھمکی آمیز زبان استعمال کررہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمے داران دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا وبا کے حوالے سے جس طرح بھارت نے غیر ذمے دارانہ اقدامات کیے

بھارت کا ظالمانہ اقدام، بڈگام میں کشمیریوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری!

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں اور ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں مسلمانوں کے مکانات مسمار کرنے کے بعد اب ضلع بڈگام میں کشمیری مسلمانوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

بھارت کینیڈا کے وزیراعظم کا بیان برداشت نہ کرسکا!

نئی دہلی: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان دینا بھارت کو سخت ناگوار گزرا اور وہ برداشت نہ کرسکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارتی حکومت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب

دو ایٹمی قوتوں میں محاذ آرائی عالمی امن کیلیے خطرات کا باعث ہوگی، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے متنازع علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل پر توجہ نہیں دی گئی، دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاٖذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔”بین الاقوامی آرڈر بعد از

کورونا بھارتی معیشت کے لیے وبال جان!

نئی دہلی: کورونا وبا نے جہاں دُنیا بھر کی معیشتوں کو نقصان پہنچایا، وہیں یہ بھارتی معیشت کے لیے سوہان روح ثابت ہورہی ہے، بھارتی معیشت جولائی سے ستمبر کے دوران 7.5 فیصد سکڑنے کے بعد انگریزوں سے اپنی آزادی کے بعد پہلی مرتبہ کساد بازاری کا

بھارت کے ستائے پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی!

لاہور: پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے ہندوؤں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں 11 دلت ہندوؤں کے بھارتی برہمنوں کے ہاتھ قتل اور بھارت سرکار کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر 243 ہندوؤں کی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا

بھارت کی بڑی سبکی، ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار!

نئی دہلی: بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے دنیا کو آگاہ کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دے دیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 17 ایشیائی ممالک کی سروے رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک

پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیے!

نیویارک: پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پیش کردیے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات