براؤزنگ India

India

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 افراد ہلاک

پٹنہ: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔…

ٹی ٹوئنٹی کے عالمی چیمپئن کا تاج بھارت کے سر سج گیا

بارباڈوس: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے کر بھارت ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے…

بھارت کے عام انتخابات: بی جے پی کو ایودھیا میں بڑی شکست

نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایودھیا میں بھی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے کے باوجود مودی کے امیدوار کو انتخابات میں شرم ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیض…

بھارت اور بنگلادیش میں موسلادھار بارشیں، 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام…

دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی

اترپردیش: شادی کی تقریب میں دُلہن کا بوسہ لینے پر دولہا اور اس کے اہل خانہ کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ پیر کو اترپردیش میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب دولہا نے اپنی دلہن کا سب کے سامنے…

کرکٹ کھیلنے کے دوران گیند لگنے سے بچہ چل بسا

پونے: بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند کو زوردار ہٹ لگائی گئی، جو 11 سالہ بچے کے اتنی شدت سے لگی کہ جس کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سی…

واٹس ایپ کی بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی

نئی دہلی: مقبول ترین سماجی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ماضی میں مودی کی…

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے نیوز کاسٹر بے ہوش

کولکتہ: گرمی کی شدت انتہا پر ہے اور بھارت میں کئی علاقوں میں پارہ 40 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرچکا اور اسی دوران ٹی وی چینل دوردرشن کی اینکر لوپامدرا سنہا ہیٹ ویو کی خبر براہ راست پڑھتے پڑھتے بے ہوش ہوگئیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے…

ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی

سورت: ارب پتی بھارتی بزنس مین اور ان کی اہلیہ نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی۔ فی زمانہ کسی ارب پتی کاروباری کا اپنی تمام دولت اور جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کش ہوجانا ناقابل یقین بات معلوم ہوتی…

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے اور ہارنے والا شخص

تامل ناڈو: سب سے زیادہ انتخابات میں حصہ لینے کی وجہ سے بھارتی شہری نے انتخابی بادشاہ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ لینے اور ہر بار ہارنے…