براؤزنگ India

India

بھارت: ٹی راجا کا گستاخانہ بیان، پولیس کا پُرامن مظاہرین پر دھاوا

حیدرآباد دکن: بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پُرامن مسلمانوں پر ہی پولیس نے دھاوا بول دیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے بعد سے

بھارت میں گائے سونے کی چین نگل گئی

نئی دہلی: بھارت میں پوجا کے دوران گائے (گئو ماتا) سونے کی چین نگل گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری کی گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے لیے اہل خانہ کئی روز تک گائے کا گوبر چیک کرتے رہے۔سری کانتھ

بھارت: لڑکی نے ایڈز زدہ محبوب کا خون لگواکر محبت کا ثبوت دے دیا

آسام: عشق میں دیوانی 15 سالہ لڑکی نے محبت کا ثبوت پیش کرنے کے لیے خود کو ناقابل علاج بیماری میں مبتلا کرلیا، بھارتی لڑکی نے محبوب کے ایچ آئی وی پازیٹو والے خون سے بھرے انجکشن کو اپنے جسم میں لگوالیا، یہ اطلاع سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی

مودی سرکار کیخلاف مظاہرہ کرنے پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

نئی دہلی: بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا، ان کے ساتھ دیگر کانگریسی رہنماؤں کو بھی زیر حراست لیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار

بھارت میں انتہاپسند سرکاری غنڈوں کے ہاتھوں مسجد شہید

حیدرآباد دکن: بھارت میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے انتہاپسندوں نے مسجد کو شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے شمشاد آباد میں ایک مسجد کی مسماری پر احتجاج کرنے والے مسلم جماعت کے مقامی رہنما

بھارت: ہندو انتہاپسندوں نے بے وجہ مسلمان کو قتل کر ڈالا

نئی دہلی: شائننگ انڈیا کے بوگس نعرے سے ہوا کب کی نکل چکی اور ہر کچھ دنوں بعد بھارت میں ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے، جس سے بھارتی انتہاپسندوں کی اصلیت دُنیا کے سامنے آجاتی ہے۔گزشتہ روز بھی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسندوں نے چھریوں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ یہ ہیں، چیف الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے، اس کیس کو 8 سال ہو چکے ہیں، اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ عمران خان نے منگوائی، 8 سال یہ کیس ہے کس نے ازخود نوٹس

بھارت: آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے

شادی میں بدکنے والے گھوڑے نے کئی باراتیوں کو زخمی کرڈالا

اترپردیش: شادی کی تقریب میں گھوڑا بدک گیا، جس کی زد میں آکر کئی باراتی زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔

انگوٹھی پر ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ

نئی دہلی: ایک انگوٹھی میں ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بھارت کی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے، جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ