براؤزنگ India

India

بھارت: جعلساز ہوٹل مالکان کو 23 لاکھ کا چونا لگاکر رفوچکر

نئی دہلی: بھارت میں جعل ساز لگژری ہوٹل کے مالکان کو 23 لاکھ روپے کا چونا لگاکر رفوچکر ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک شخص نے چند ماہ پہلے نئی دہلی کے ایک لگژری ہوٹل میں کمرہ لیا اور اس نے خود کو ابوظبی کے شاہی گھرانے کا ملازم ظاہر

بھارت میں سڑک چوڑی کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

الٰہ آباد: بھارت میں سڑک چوڑی کرنے کے نام پر تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر بھارتی پروفیسر اور یونیسکو کے چیئرمین اشوک سوائیں کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں یوپی کی ایک سڑک پر قائم

فوج مخالف ٹرینڈز۔۔۔ ففتھ جنریشن وار فیئر

فہمیدہ یوسفی پاکستان میں حالیہ دنوں میں جاری سیاسی کشمکش میں جس طرح سے سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹرینڈز دیکھنے میں آئے ،ایسی مثالیں ذرا کم ہی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا باقاعدہ پاکستان کی افواج کو ٹارگٹ کیا گیا اور مسلسل کمپینز چلائی

بھارت، دور جدید میں بھی لڑکیوں کی قسمت نہ بدل سکی؟

کہنے کو تو بھارت خود کو دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت گردانتا ہے، لیکن دراصل وہ ایک نام نہاد جمہوریت ہے، جہاں سماجی ناہمواریوں کے سلسلے دراز ہیں۔ آج بھی بھارت میں سماجی ناانصافیاں بام عروج پر ہیں، دور جدید میں بھی کچھ نہیں بدل سکا ہے۔دور

بھارت: بے نظیر بھٹو کی تصاویر کی بہار، بی جے پی کا ہنگامہ

چنائے: بھارت میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر کی بہار، انتہا پسند ہندو برداشت نہ کرسکے، بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورم کی گلیوں کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی تصاویر سے سجایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق

سُلگتا کشمیر اور یوم حق خود ارادیت

میر عبدالصمد بروہی گرم ہوجاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوئے رنگ و بوپاک ہوتا ہے ظن و تخميں سے انساں کا ضميرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو(علامہ اقبال)دنیا کے نقشے پر ایک طویل جنگ و جدل، جدوجہد، بے شمار جانوں کی

بھارت: مسلمانوں کے 4 ہزار گھروں پر بلڈوزر چلانے کا ظالمانہ فیصلہ

نئی دہلی: شائننگ انڈیا کے دعوے ملک میں مسلمانوں پر عرصہ حیات کئی دہائیوں سے تنگ ہے، اب مزید ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے 4 ہزار سے زائد گھر گرانے کا حکم دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائی کورٹ

بھارت: دو روز میں دوسرے روسی بزنس ٹائیکون کی پُراسرار موت

نئی دہلی: روس سے تعلق رکھنے والے قانون دان اور سوسیج انڈسٹری ٹائیکون بھارت میں ہوٹل کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق قانون دان اور بزنس ٹائیکون پاول انتوف ہوٹل کی تیسری منزل سے گر ہلاک ہوئے اور وہ

بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے گرنے سے 16 فوجی ہلاک

نئی دہلی: سکم میں بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے آگرا، جس کے باعث 3 افسران سمیت 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک پہاڑی

بھارت ہندو قوم پرستی کے خطرے سے دوچار ہے، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون کا کہنا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہا