وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں، بلاول
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے!-->…