براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عمران نااہلی، ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کیلیے کیس چیف جسٹس کو بھجوادیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف مقدمے میں وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کردی جب کہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔عدالت عالیہ نے اپنے

عمران خان کا اپنے دور میں قانون کی حکمرانی نافذ نہ کرپانے کا اعتراف

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے۔عمران خان نے جرمن میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے اور صحت یابی

عمران خان پر حملے کا مقدمہ وزیرآباد کے سٹی تھانے میں درج

وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر ہونے والے حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں درج کی گئی۔عمران خان پر فائرنگ کا مقدمہ قتل، اقدام قتل اور

ایک شخص انتشار چاہتا ہے، اداروں پر حملہ برداشت نہیں، آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا

دونوں ٹانگوں میں عمران خان کو ایک ایک گولی لگی

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ ڈاکٹر سجاد گورایہ کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا میڈیکو لیگل کیا، فارنزک

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا بڑا انکشاف

گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالا میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا۔حملہ آور کا پولیس کو دیے گئے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان

دھرنے کیلیے امن و امان کی ذمے داری پی ٹی آئی کو لینی ہوگی، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسے اور دھرنے کے لیے کسی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔جسٹس

عمران جھوٹا، مذاکرات کے قابل نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات کے قابل نہیں۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم کہا کہ گالی، دھمکی اور

فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت ایکشن لیتے

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل