براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی نیب پیشی سے معذرت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں طلبی کا نوٹس…

عمران نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں سائفر…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق…

پی ٹی آئی سربراہ نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر…

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سماعت کے لیے مقرر کردی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے…

سائفر کیس: پی ٹی آئی سربراہ نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ ان کیسز میں…

اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا انکار

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کردیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا، جس…

عدالت عالیہ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں ان کے…