براؤزنگ IMF

IMF

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی اور نجکاری عمل تیز کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: نگراں حکومت سے آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا، جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نج کاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے ماتحت کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ نجی…

بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بل سے اقساط وصول ہونے پر 15…

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

اسلام آباد: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن اطلاع، آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد/ نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا، بتایا جارہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے منعقد کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کا اعلان جلد ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔ اسحاق ڈار کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا، ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی ہے…

حکومت کا آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجٹ کے فوراً بعد حکومت نے اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30 جون کو…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام کی تکمیل کیلیے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4 ماہ…

آئی ایم ایف کا پاکستان پر شرح سود پھر بڑھانے پر زور

اسلام آباد: ایک بار پھر آئی ایم ایف نے پاکستان پر شرح سود میں اضافے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 0.5 فیصد اور…

3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا گیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملے