براؤزنگ Imad Wasim

Imad Wasim

آل رائونڈر عماد وسیم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا…

نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 5 میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔ بابراعظم کی…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا شرط رکھی؟

کراچی: آل راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ کرکٹرعماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں میرے کردار سے متعلق وضاحت…

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ ڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ میں نے کافی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا…

بابراعظم اور میرا باہمی احترام کا رشتہ ہے، عماد وسیم

کراچی: پاکستان ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابراعظم اور میرا باہمی احترام کا رشتہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ میرا اور بابراعظم کا باہمی احترام کا رشتہ تھا اور رہے گا۔ عماد…

اب بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا گیا تو ایکشن لوں گا، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی سے عماد وسیم نے پی سی بی کے پچھلے سیٹ اپ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے