براؤزنگ ICC

ICC

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ون ڈے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور

بابر اعظم پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ک کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے، پہلے یہ پوزیشن ڈیوڈ

کسی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی

چیئر مین آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…

پاکستان کو کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی

دبئی: آئی سی سی نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی

2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلے آسٹریلیا میں ہوں گے

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے آسٹریلیا کے 7 شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ورلڈکپ کے عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر میں عرب امارات کے مختلف وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یو اے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف سازشیں، بھارت آئی سی سی پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی کشمیر لیگ کے خلاف روتا دھوتا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاس پہنچ گیا، پاکستان کے نجی ایونٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، گورننگ کونسل کے پاس فل رکن ممالک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی

بھارت: کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ، ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد چیلنج!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں، اس امر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے اور اس کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد چیلنج بن گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ آئی سی سی کو بھارت میں کووڈ 19 کے…

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق اہم فیصلے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ کا دو روزہ اجلاس ختم ہونے پر میٹنگ میں ہونے والے فیصلے ‏سامنے آگئے۔ ڈی آر ایس میں امپائرز کال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈسپلن کی مثال قائم کردی!

دبئی: پاکستان کے کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار پائے ہیں، تین سال کے دوران ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔ آئی سی سی نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کردیں، ان 3 برسوں میں…