براؤزنگ hit

hit

تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 8 ہاتھی ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں ہاتھیوں کا جھنڈ ریلوے پٹری عبور کرنے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے ہاتھیوں کے جھنڈ کو دیکھ کر ایمرجنسی بریک لگائے لیکن ہاتھیوں کو نہیں بچا سکا۔تیز رفتار

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرو کے ٹریلر کی دھوم، عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹاروں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم لو گُرو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو" میں یہ…

کراچی میں قربانی کے جانور کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کو زندگی سے محروم کرگیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی گودھرا کیمپ کے قریب 12 سالہ لڑکا ابراہیم بیل دیکھ رہا تھا کہ اتنے میں بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی ابراہیم کے پیر سے لپٹ گئی۔ پولیس…

حرا مانی پہلے گانے سے دھاک بٹھانے میں کامیاب!

کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی کا گایا پہلا ہی گیت ’سواری‘ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرتا نظر آرہا ہے۔’’یقین کا سفر‘‘، ’’دل موم کا دیا‘‘، ’’آنگن‘‘، ’’دو بول‘‘ اور ’’میرے پاس تم ہو‘‘ جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ