وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ملک میں ہوش رُبا مہنگائی کا اعتراف
اسلام آباد: ملک کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بہت زیادہ مہنگائی کا اعتراف کرلیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے، ہم بین الاقوامی ادائیگی مسلسل کررہے ہیں لیکن ملک کے زرمبادلہ کے!-->…