پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تولہ سونا 4 لاکھ سے بھی تجاوز کرگیا
کراچی: ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر کے دوران سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے کی حد عبور کر گئی ہے، جو معیشت کے لیے ایک اہم اور تشویش ناک اشارہ تصور کیا…