براؤزنگ Haris Rauf

Haris Rauf

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکو ینیسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی، تاہم حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی…

صائم کے ہاتھوں آسٹریلوی بولرز کی درگت، پاکستان 9 وکٹوں سے فتح یاب

ایڈیلیڈ: دورۂ آسٹریلیا کے دوران ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور صائم…

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے افغانستان کو پہلے ایک روزہ مقابلے میں آئوٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ…

قومی کرکٹر حارث رئوف کی بارات کی تصاویر وائرل

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود کی شادی کے اسٹیج کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ روز حارث رؤف کی بارات روانگی کی مختلف ویڈیوز سامنے آئی تھیں، تاہم اب حارث کی اہلیہ مزنا مسعود کے…

حارث رؤف کا نکاح، 50 تولہ سونا حق مہر مقرر

لاہور: گزشتہ روز پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کا نکاح ہوا، اُن کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے،