ہانیہ عامر کی نئی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید!
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر کا نام فلم ساز و ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹے عاشر وجاہت کے ساتھ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد پاکستان میں ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
ہانیہ کو ویڈیو میں عاشر اور ان کے چھوٹے بھائی نائل کے ساتھ دیکھا جاسکتا…