براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

حکومت کا درآمدی اشیاء پر عائد پابندی میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد: درآمدی اشیاء پر عائد پابندی میں نرمی کردی گئی۔درآمدی اشیاء میں نرمی کا نوٹیفکیشن وزارت تجارت نے جاری کردیا، جس کے مطابق صنعتی شعبے کے لیے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد نہیں ہوگی اور انٹرمیڈیٹ گڈز کی درآمد پر بھی پابندی

حکومت کی پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید

اسلام آباد: حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک

پی ٹی آئی لانگ مارچ، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جب کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔حکومت نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے

ڈالر کی ڈبل سنچری، وزیراعظم نے مشاورت کیلیے معاشی ماہرین طلب کرلیے

کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جب کہ امریکی ڈالر قومی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سنچری پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ

چین، روس، قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین سے 3 ارب ڈالر، روس اور قازقستان سے 2 ارب

شہریوں پر ایک بار پھر برق گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہریوں پر ایک اور بار بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کردی جس پر نیشنل الیکٹرک پاور

عوام کیلیے بری خبر، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام کے لیے ہر نیا دن ایک امتحان سے کم نہیں ہوتا، اب اُن کے لیے ایک بُری خبر یہ ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا اندیشہ ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع ہوگئی، حکومت

عوام پر پھر برق گرانے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرنے کو ہے، حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد اب گھریلو صارفین کے لیے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں کی

حکومت پھر کامیاب، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا

اسلام آباد: حکومت ایک مرتبہ پھر کامیاب رہی جب کہ حزب اختلاف کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم