چار سال میں معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔
گورنر مرکزی بینک جمیل احمد نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اکانومی کیلئے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ سے…