براؤزنگ Google

Google

اب موبائل فون کے بغیر واٹس ایپ اکائونٹ لاگ ان کریں

نیویارک: واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرادیا گیا جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ اس طریقہ…

گوگل کا جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل کا ایک ہر دل عزیز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ…

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ریویوز گوگل پالیسی کے منافی قرار

کیلیفورنیا: گوگل کا اپنی نئی پالیسی میں کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے ریویوز کمپنی کی پالیسیوں کے خلاف ہیں، جن کی اجازت نہیں اور ان کو اسپیم تصور کیا جاتا ہے۔ گوگل کے مطابق اگر صارفین ایسا کونٹینٹ دیکھیں تو اپنی فیڈ میں موجود…

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

گوگل کا پاکستان میں زلزلے سے باخبر رکھنے والا الرٹ سسٹم متعارف

کراچی: گوگل نے پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی۔ دُنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے آج پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا۔ یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اوراینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار

ٹک ٹاک نے گوگل کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ/ کیلے فورنیا: ٹک ٹاک کے ہاتھوں گوگل چاروں شانے چت۔تفصیلات کے مطابق ٹاک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین

فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!

پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، گوگل اور یاہو کو بھجوانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: اپنے نئے سیاسی نقشے کو پاکستان نے اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھجوانے کا فیصلہ

گوگل کا بڑا فیصلہ، صارفین کے لیے اہم خبر

گوگل نے صارفین کی ایک سال کے دوران ریکارڈ کی گئی معلومات کا کچھ حصہ خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کرا دیا۔ گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کمپنی کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی بلاگ میں گوگل کے مصنوعات میں صارفین کی پرائیویسی میں کچھ