براؤزنگ Gilgit baltistan

Gilgit baltistan

آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیما بحفاظت ریسکیو

گلگت بلتستان: آرمی ایوی ایشن کا بڑا کارنامہ، مسلسل محنت اور جانفشانی بالآخر رنگ لے آئی۔ آرمی ایوی ایشن کے تعاون سے راکا پوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو بہ حفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بتایا کہ راکا

گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے اچھا علاقہ، ہمیشہ اسے نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں۔ گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکیج کے لیے…

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور!

گلگت بلتستان: جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا، جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ…

پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا مہم، ہوش رُبا انکشافات!

اسلام آباد: تمام بھارتی مہرے ایک ایک کرکے پٹنے لگے، پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کے کردار سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے اس حوالے سے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔اپنے اعتراف میں مہدی شاہ نے کہا کہ اسے بھارت

نواز، زرداری پر اللہ کا عذاب آتا دیکھا ہے، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ناک ہے۔ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ

گلگت بلتستان، مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کارکنوں کا احتجاج، دفترو گاڑیاں نذرآتش!

گلگت: گلگت بلتستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ فاریسٹ کا آفس اور چار گاڑیاں جلا ڈالیں، مظاہرین نے فائر بریگیڈ کی گاڑی پر بھی پتھراؤ کیا، علاقے کے حالات کشیدہ ہیں۔پی پی کے مشتعل

گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی بازی لے گئی!

گلگت بلتستان: اتوار کو ہونے والے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پی ٹی آئی سب پر بازی لے گئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں

اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا، بلاول

بارگو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔گلگت کے علاقے بارگو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کے

گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کیلیے آئینی ترمیم کا فیصلہ!

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کے لیے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت قانون کے ذرائع کا کہنا ہے گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ ہوگا۔ یہ فیصلہ گلگت بلتستان کے عوام کی خواہشات کو مدنظر